After stone pelting and shelling in the judicial complex, the court order to keep Imran Khan in the attendance car
جوڈیشل کمپلیکس میں پتھراؤ اور شیلنگ کے بعد عدالت کا عمران خان کو حاضری گاڑی میں رکھنے کا حکم
جوڈیشل کمپلیکس میں پتھراؤ اور شیلنگ کے بعد عدالت نے عمران خان کی حاضری گاڑی میں ہی لگوانے کا حکم دے دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ جج صاحب نے یہ حکم دیا ہے کہ عملہ باہر حاضری لگوائے اور پھر کارروائی عدالت میں ہو گی۔
اسد عمر کے مطابق اب حاضری کے بعد عمران خان واپس چلے جائیں گے۔
ان کے مطابق شبلی فراز حاضری لگوانے کے عمل میں معاونت کے لیے باہر آ رہے تھے کہ انھیں پکڑ کر پولیس کی گاڑی میں
More News بٹھا دیا اور پھر بعد میں انھیں چھوڑ دیا گیا ہے
After stone pelting and shelling in the judicial complex, the court order to keep Imran Khan in the attendance car
on
مارچ 18, 2023

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں