Punjab by-election: Tehreek-e-Insaf won 15 seats, Muslim League (N) four seats in inconclusive results
پنجاب ضمنی انتخاب: غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف نے 15، مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستیں حاصل کیں۔
پنجاب کی 20 صوبائی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 15 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 'عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے' جبکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ یہاں سے آگے کا واحد راستہ ساکھ کے حامل الیکشن کمیشن کی زیرِنگرانی آزادانہ و شفاف عام انتخابات کا انعقاد ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں