پشاور: حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ، 8 افراد زخمی
پشاور پشاور کے علاقے حیات آباد میں حساس ادارے کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ ایف سی کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی، ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔
ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ ابتک 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو سیل کر دیا۔
Peshawar: Suicide blast near FC vehicle in Hayatabad, 8 people injured
Reviewed by 00000
on
جولائی 18, 2023
Rating:

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں