مشرقی چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے،21 افراد زخمی
زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی
مشرقی چین میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور 21 افراد زخمی ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ چین کے شہر ڈیزہو کےجنوب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا، زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور 21 افراد زخمی ہیں۔
امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق مشرقی چین میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کےشدید جھٹکے بیجنگ اورشنگھائی میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے نتیجے میں 126 مکانات تباہ ہوئے اور 21 افراد زخمی ہوئے ہیں
Severe earthquake shocks in eastern China, 21 people injured
Reviewed by 00000
on
اگست 06, 2023
Rating:

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں