ہم مسئلہ کشمیر پرپاکستان کادنیا کے ہر فورم پر ساتھ دینگے، آذربائیجانی صدر
پاکستان نے آرمینیا کیساتھ سفارتی تعلقات نہیں بنائے،صدر
آذربائیجان کے صدر الہام علیئوف نےکہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر پرپاکستان کا ہر فورم پر ساتھ دینگے۔
عالمی میڈیا کے مطابق صدر الہام علیئوف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کی سرزمینوں پر آرمینیا کا قبضہ ہونے کی وجہ سے آج تک پاکستان نے آرمینیا کیساتھ سفارتی تعلقات نہیں بنائے۔ہم مسئلہ کشمیر پرپاکستان کادنیا کے ہر فورم پر ساتھ دینگے۔
آذربائیجانی صدر الہام علیئوف نے پاکستان کے ساتھ اپنےدوستانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، دفاعی، فوجی اور دوطرفہ تعلقات پر زور دیا۔
صدر الہام علیئوف نےپاکستان کا ہرمشکل اور کٹھن وقت میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان، آذربائیجان اور ترکیہ کے باہمی تعلقات سے تینوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔
We will support Pakistan in every forum of the world on Kashmir issue, Azerbaijani President
Reviewed by 00000
on
اگست 06, 2023
Rating:

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں